بھارتی اے کرکٹ ٹیم جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

بھارتی اے کرکٹ ٹیم جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

  

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی اے کرکٹ ٹیم رواں برس جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ چار روزہ میچز اور کاڈرینگولر سیریز کھیلے گی۔ بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت کی اے ٹیم دورے کا آغاز 6 جولائی کو چار روزہ میچ سے کرے گی، کاڈ رینگولر سیریز میں میزبان آسٹریلیا، بھارت اور جنوبی افریقہ کی اے ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -