کوپا بگوٹا ٹینس ٹورنامنٹ جلینا جانکووچ اور کیرولین گریشیا نےکے نے فائنل میں جگہ بنالی

کوپا بگوٹا ٹینس ٹورنامنٹ جلینا جانکووچ اور کیرولین گریشیا نےکے نے فائنل میں ...

  

بگوٹا (سپورٹس ڈیسک)جلینا جانکووچ اور کیرولین گریشیا نے کوپا بگوٹا ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ بگوٹا میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ سربیا کے جلینا جانکووچ نے جنوبی افریقا کی شنالی شیپرز کو 6-1 اور 7-5 سے شکست دی اور فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کی کیرولین گریشیا نے امریکا کی ویانا کنگ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل میں جگہ حاصل کی۔ کیرولین کی جیت کا سکور 6-2 اور 6-4 رہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -