امریکن گراں پری کے کوالیفائنگ سیشن میں مارک مارکوئز نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

امریکن گراں پری کے کوالیفائنگ سیشن میں مارک مارکوئز نے نیا ریکارڈ قائم کر ...

  

آسٹن (اے این این )امریکن گراں پری کےکوالیفائنگ سیشن میں عالمی چیمپین مارک مارکوئز نے نیا ریکارڈ بنا دیا ،ساتھ ہی انہوں نے پول پوزیشن بھی حاصل کرلی۔آسٹن میں ہونے والی ریس کے کوالیفائنگ سیشن میں میں مارک مارکوئز کی رفتارکا کوئی مقابلہ نہ کر سکا،مارک نے دو منٹ، دو اعشاریہ سا ت سات تین سیکنڈز میں لیپ مکمل کی اور نیا رکارڈ بھی بنادیا ۔ڈینی پیڈروسا معمولی سے فرق کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -