فاسٹ باﺅلرمحمد عامر 22 برس کے ہوگئے

فاسٹ باﺅلرمحمد عامر 22 برس کے ہوگئے

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باﺅلرمحمد عامر 22 برس کے ہوگئے۔ 13 اپریل1992ء کوراولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے گاﺅں میں جنم لینے والے محمد عامر نے کیرئیر کا آغاز جولاءی2009ءمیں سری لنکا کے خلاف کیا نوجوان فاسٹ بالر 14 ٹیسٹ میں29.9 کی اوسط سے51وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔15 ون ڈے میچز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 25 جبکہ عامر18ٹی ٹوئنٹی میچز میں23 وکٹیں لے چکے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -