پی ٹی وی لاہور سنٹر متعدد پر وڈیوسرز کی ذمہ دارایاں تبدیل

پی ٹی وی لاہور سنٹر متعدد پر وڈیوسرز کی ذمہ دارایاں تبدیل

  

لاہور (فلم رپورٹر) پی ٹی وی لاہور سنٹر متعدد پروڈیوسرز کی ذمہ دارریاں تبدیل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر اسد جمیل کو ”بزم طارق عزیز“ کی پروڈکشن مل گئی۔ پروڈیوسر الیاس چوہدری نے نیا پنجابی سٹیج شو ”جی آیاں نوں“ کی ذمہ داری سنبھال لی۔ اظہر فرید کو سکرپٹ کی دیکھ بھال کا اضافی چارج مل گیا۔ پروڈیوسر محمد نعیم خان نے زراعتی پروگرام ”ہریالی“ کی ذمہ داری سنبھال لی۔ پروڈیوسر صفدر سحر کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان حیدر آبادی کے حوالے سے پروگرام کرینگے۔

مزید :

کلچر -