انگریزی زبان کا تسلط شرح خواندگی کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ڈاکٹر نظامی

انگریزی زبان کا تسلط شرح خواندگی کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ڈاکٹر نظامی

  

لاہور(پ ر) حکومت شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے سر توڑ کوشش کررہی ہے لیکن ایک چیز اس کی نظر سے بالکل اوجھل ہے اس ضمن میں سب سے بڑی رکاوٹ انگریزی زبان کی لازمی حیثیت ہے اگر اسے اختیاری مضمون کی حیثیت دے دی جائے تو ہمارے ملک میں سوفیصد شرح خواندگی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ یکساں نظام تعلیم اردو رائج کیاجائے ان خیالات کااظہار پنجاب یونیورسٹی کے پالیسی سٹڈی گروپ کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان قومی زبان تحریک کے صدر ڈاکٹر محمد شریف نظامی نے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -