روہت شیٹھی نے ”سنگھم“ کے سیکوئل کو نیا ٹائٹل دےدیا

روہت شیٹھی نے ”سنگھم“ کے سیکوئل کو نیا ٹائٹل دےدیا

  

ممبئی ۔ (اے پی پی) بالی ووڈ ہدایتکار روہت شیٹھی نے اپنی فلم ”سنگھم“ کے سیکوئل کو نیا ٹائٹل دےدیا۔ روہت شیٹھی نے اپنی فلم ”سنگھم“ کے سیکوئل کو ”سنگھم ریٹرنز“ کا ٹائٹل دےدیا۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں اجے دیوگن اور کرینہ کپور شامل ہیں۔ فلم کی عکسبندی جاری ہے۔ فلم 15 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔   

مزید :

کلچر -