بھارتی فلموں کےخلاف مہم چلانے والے ہدایتکار فلم بنانے میں ناکام

بھارتی فلموں کےخلاف مہم چلانے والے ہدایتکار فلم بنانے میں ناکام

  

لاہور (فلم رپورٹر) بھارتی فلموں کے خلاف مہم چلانے والے متعدد ہدایتکار ذاتی طور پر کوئی نئی فلم کا آغاز نہ کرسکے۔ ان میں ہدایتکار اسلم ڈار‘ داﺅد بٹ‘ الطاف حسین‘ اقبال کشمیری‘ یونس ملک‘ سنگیتا‘ محمد طارق سمیت دیگر بہت سے ڈائریکٹرز شامل ہیں۔ نئی فلمیں شروع نہ ہونے سے انڈسٹری کے بحران مزید بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب بھارتی فلمیںبھی بھرپور کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہےں۔

مزید :

کلچر -