انجم شیرازی نے مثنوی مولانا روم ؒکی دھن تیار کر لی

انجم شیرازی نے مثنوی مولانا روم ؒکی دھن تیار کر لی

  

لاہور ( ادبی رپورٹر) معروف موسیقار اور اور گلوکار انجم شیرازی نے بھیرویں میں مثنوی مولانا روم ؒ کے اردو ترجمے کی دھن تیار کر لی ہے مثنوی کا منظوم اردو ترجمہ معروف شاعر اور فارسی زبان کے ماہر ازہر منیر نے کیا ہے۔ انجم شیرازی نے مولانا کے 763 ویں یوم وصال کے موقع پر ناصر بلوچ کے ساتھ مل کر ایوان اقبال میں ترجمے کو گا کر سنایااور بے حد داد وصول کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -