معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں مذہب سے دوری کانتیجہ ہیں ، قاری اللہ بخش

معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں مذہب سے دوری کانتیجہ ہیں ، قاری اللہ بخش

  

لاہور(پ ر) پوری قوم اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کا عہد کرے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے زیر نہیں کرسکتی خلفائے راشدین کے عمل اور کردار آج بھی ہمارے سامنے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اسوہ ¿حسنہ پر عمل کرکے اسلام کا بول بالا کیا اور قیامت تک ناقابل فراموش مثالیں قائم کیں یہ بات خطیب اعظم جامع مسجد حنفیہ غوثیہ المینار فاروق اعظم شاہ عالم مارکیٹ وبانی مہتمم جامع دارالعلوم انوارمصطفی کوٹ لکھپت صدر نورانی امام کونسل پاکستان الحاج مولانا قاری محمد اللہ بخش ورک نے میلاد مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ آج معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں مذہب سے دوری کانتیجہ ہیں۔

 اور ان برائیوں کے خاتمہ کےلئے والدین نئی نسل کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے بھی آراستہ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -