ترقیاتی کام کروانے پر پرویز ملک، باﺅ اختر سے اظہار تشکر

ترقیاتی کام کروانے پر پرویز ملک، باﺅ اختر سے اظہار تشکر

  

لاہور(پ ر) اہل علاقہ عیسیٰ آباد، پی آر ہائی سکول، چار دکانیں، پکے کوارٹر کی خصوصی کاوش اور جدوجہد سے ترقیاتی کام کروانے پر ایم این اے پرویز ملک، ایم پی اے چودھری باﺅ اختر علی، میاں شوکت علی چیئرمین یو سی 32 ، ساجد مہدی وائس چیئرمین یوسی 32 اور تمام کارکنان ٹیم مسلم لیگ ن یوسی 32 کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہیں اس کے علاوہ اہل محلہ تمام کارکنان جنرل کونسلر سعید احمد ، ایم پی اے باﺅ اختر میاں شوکت اور ساجد مہدی کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے سٹی ڈسٹرکٹ گرلز سکول اور اسلامیہ سکول بوائز کا ڈینگی کے خاتمہ کےلئے مہم کا افتتاح کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -