چودھری محمد خالد کے سسر اور سجاد احمد کے والد کی وفات پر حمزہ شہباز کا اظہار تعزیت
لاہور(پ ر) تنظیم الفجر پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے ممبر، سیاسی و سماجی رہنما پیرا گون کے ڈائریکٹر چودھری محمد خالد کے سسر، چودھری ماجد اور چودھری سجاد احمد کے والد غلام محی الدین عرف استاد لبھا سابق کونسلر کے انتقال پر حمزہ شہباز شریف ان کے گھر گئے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی اس موقع پر چودھری عمر خالق، چودھری وقار خالق، سعد رفیق، سلمان رفیق، خواجہ احمد حسان، اکمل اویسی پیرزادہ، چودھری محمود حسین کمبوہ، چودھری منیر حسین مشیر ٹیپا، ملک شفیق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی، محبوب احمد بوبی صدر اکبری منڈی اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔