حکومت امتناع قادےانےت قوانین پر عملدرآمد کی بجائے اُن کو نواز رہی ہے، عبداللطیف

حکومت امتناع قادےانےت قوانین پر عملدرآمد کی بجائے اُن کو نواز رہی ہے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر ) تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پنجاب حکومت امتناع قادےانےت قوانین پر مو¿ثر عمل درآمد کی بجائے قادےانےوں کو نواز رہی ہے یہ عمل آئین سے انحراف کے مترادف ہے اور اس سے اسلامیان پاکستان کے دل بھی دکھی ہیں مختلف اضلاع کے دورے سے واپسی پر انہوں نے اپنے بیان میںکہاکہ قادےانی سربراہ مرزا مسرور احمد کے معتمد خاص عطاءالحق(المعروف اے حق)جو سکہ بند قادےانی ہے کو صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے ذرےعے پاکستان لایا گےا ہے اور قادےانیوں کا ایک گروپ بھی اس کے ساتھ آیا ہے انہوں نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق عطاءالحق کو وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں خاص رسوخ حاصل ہے اور اس سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سپیچ رائٹر کا کام بھی لیا جارہا ہے مسلم لیگ ن اور پنجاب حکومت کا یہ عمل انتہائی تشویش ناک ہے قادےانی صرف اسلام کے غدار نہیں بلکہ وہ پاکستان کی جغرافیائی اور نظرےاتی سرحدوں کے دشمن بھی ہیں انہوں نے کہا کہ قانون اور آئین سے انحراف اوروطن سے غداری جیسے جرائم سے مسلمہ بین الاقوامی قوانین کے تحت شہری اپنی شہرےت کھو بیٹھتا ہے ایسے میں حکومتی حلقوں کی طرف سے قادےانےوں کو نوازنا سنگین قومی جرم کے مترادف ہے ۔