راجہ اشفاق سرور آج ویلفیئر گرانٹ کے صوبائی کمپیوٹرائزیشن پروگرام کا افتتاح کرینگے

راجہ اشفاق سرور آج ویلفیئر گرانٹ کے صوبائی کمپیوٹرائزیشن پروگرام کا افتتاح ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبرنگار) صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق راجہ اشفاق سرور آج صبح 11.15بجے پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ ہیڈ آفسA/1 خیبر بلاک علامہ اقبال ٹا¶ن میں فیکٹری ورکرز اور مزدوروں کی ویلفیئر گرانٹ کے صوبائی کمپیوٹرائزیشن پروگرام کا افتتاح کریںگے۔