ماربل گرینائٹ ایسوسی ایشن کا ملک گیر کنونشن 18 اپریل کو ہوگا، چودھری محبوب علی

ماربل گرینائٹ ایسوسی ایشن کا ملک گیر کنونشن 18 اپریل کو ہوگا، چودھری محبوب ...

  

لاہور(پ ر) آل پاکستان ماربل انڈسٹری گرینائٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری محبوب علی سرکی نے اعلان کیا ہے کہ 18 اپریل کو ماربل گرینائٹ ایسوسی ایشن کا ملک گیر کنونشن لاہور میں منعقد ہوگا کنونشن میں پاکستان بھر کے ہزاروں ممبران، ایمپورٹر ایکسپورٹر خصوصی شرکت کرینگے کنونشن میں یورپ، چائنہ، بھارت کے ماربل انڈسٹریز کے عہدیدار خصوصی شرکت کرینگے کنونشن میں یورپ کی کھوئی ہوئی منڈیوں تک پاکستانی ماربل کی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ متعارف کروانے کے اہم فیصلے کئے جائینگے کنونشن کے چیف آرگنائزر حاجی خادم حسین نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -