غفلت کے باعث اوپن مارکےٹ مےں آٹے کا بحران شد ت اختےار کر گےا ،ر اعجاز ا چوہدری

غفلت کے باعث اوپن مارکےٹ مےں آٹے کا بحران شد ت اختےار کر گےا ،ر اعجاز ا چوہدری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان تحرےک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری اور جنرل سےکرٹری ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہا کہ پنجا ب حکومت کی غفلت اور محکمہ خوراک کی نا اہلی کی وجہ سے اوپن مارکےٹ مےں آٹے کا بحران شد ت اختےار کر گےا ہے عام آدمی آٹے جےسی بنےادی ضرورت کے حصول کےلئے در بدر کی ٹھوکرےں کھانے پر مجبور ہے ،حکومت آٹے کی کمی کا فوری نوٹس لے اور آٹے کو بلےک کرنے والے آٹا مافےا کے خلاف کروائی کی جائے جو کہ اوپن مارکےٹ مےں آٹے کی مصنوعی قلت پےدا کر کے آٹا زخےرہ کر کے مہنگے داموں مےں آٹا کھلے عام فروخت کر رہا ہے محکمہ خوراک نے اپنی آنکھےں بند کر رکھی ہے اور انہےں کوئی پکڑنے والا نہےں ہے انہوں نے کہا کہ اےک سال ہو گےا ہے حکومت نے ابھی تک کوئی روڈ مےپ نہےں تےار کر سکی جس کی وجہ سے عوام کے مسائل مےں بے تحاشہ اضافہ ہور ہا ہے ،مہنگائی ،بے روزگاری اور لوڈ شےڈنگ سمےت دےگر مسائل نے غرےب عوام کا جےنا مشکل کر دےاہے موجودہ حکومت اےک سال مےں ہی عوام کو رےلےف دےنے مےں بری طرح ناکام ہو چکی ہے حکومت کی ناقص پالےسےوں کی وجہ سے ملک کی معشےت کو سخت نقصان پہنچاہے ،حکومت جس طرح ٹےکسوں کی بھر مار اور بے تحاشہ مہنگائی کے زرےعے عوام کو خون نچوڑ رہی ہے اسی طرح غرےب عوام لوڈ شےڈنگ کا عذاب سے بھگت رہے ہےں ،وہ پارٹی آفس مےں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے مزےد کہا کہ شہباز شرےف نے قوم سے وعدہ کےا تھا کہ چھ ماہ مےں لوڈ شےڈنگ کا خاتمہ کر دےں گے اور ان کے ماضی کی طرح عوام سے کےے گئے جھوٹے وعدوں کی طرح ےہ بھی وعدہ جھوٹا نکلا ،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ناکام ترےن حکومت ہے،جس نے مغل بادشاہوں کی طرز حکمرانی کی عےاشےوں کا سارا بوجھ غرےب عوام پر لاد دےا ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے اور اپنی حکومت اپنی تمام پالےساں عوام کی امنگوں کے مطابق بنائے اور عوام کو فوری طور پر رےلےف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کرےں۔   

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -