پرچہ رجسٹری قانون پر مکمل طور پر عمل درآمد کروا رہے ہیں،اے ڈی سی عرفان میمن

پرچہ رجسٹری قانون پر مکمل طور پر عمل درآمد کروا رہے ہیں،اے ڈی سی عرفان میمن

  

لاہور( اپنے نمائندے سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر عرفان میمن کا کہنا ہے کہ پرچہ رجسٹری قانون پر مکمل طور پر عمل درآمد کروا رہے ہیں اگر کسی بھی شہری کو پرچہ رجسٹری قانو ن پر عمل درآمد نہ ہونے کی شکایت ہے تو مجھے تحریری درخواست دیں فوری طور پر عمل درآمد بھی ہو گا اور غفلت برتنے والے کی غفلت کرنے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -