پی آئی سی میں آتشزدگی،قیمتی ریکارڈ اور سامان جل گیا

پی آئی سی میں آتشزدگی،قیمتی ریکارڈ اور سامان جل گیا

  

لاہور( کرائم سیل) پی آئی سی کی تیسری منزل پر آتشزدگی کے واقعہ کے دوران قیمتی ریکارڈ اور دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کی تیسری منزل پر گزشتہ روز اچانک آگ کے شعلے بھڑک اُٹھے ۔ ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ کے شعلوں پر قابو پا لیا،تاہم آتشزدگی کے دوران ہسپتال کا قیمتی ریکارڈ اور ہسپتال کی پڑی ردی سمیت دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -