لٹن روڈ، اوباش نوجوان کی نو سالہ بچے سے بداخلاقی ، ملزم گرفتار

لٹن روڈ، اوباش نوجوان کی نو سالہ بچے سے بداخلاقی ، ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم سیل) لٹن روڈ کے علاقہ میں اوباش نوجوان نے نو سالہ بچے کو مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنادیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ نوسالہ بچہ دوستوں کے ہمراہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران محلے دار اوباش نوجوان عمران اسے ورغلاکر لے گیا اور اسے بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔ محلے داروں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -