ملت پارک ،پولیس نے چھاپہ مار کر آٹھ قمار بازوں کو گرفتار کرلیا

ملت پارک ،پولیس نے چھاپہ مار کر آٹھ قمار بازوں کو گرفتار کرلیا

  

لاہور(کرائم سیل) ملت پارک کے علاقہ میں پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر آٹھ قمار بازوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ملزمان کے قبضہ سے داﺅ پر لگے ہوئے ہزاروں روپے ، متعدد موبائل فون اور گھڑیاں برآمد کر لی ہیں،پولیس نے گرفتار ملزمان آصف وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -