گھر میں پر تانک جھانک سے منع کرنے پر نوجوان پر تشدد

گھر میں پر تانک جھانک سے منع کرنے پر نوجوان پر تشدد

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)مکان پر تانک جھانک سے منع کرنے پر نوجوان پر تشدد۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ رفیق کے روبن مسیح کا ہمسایہ افضل، ندیم اور اسحاق اپنی چھت پر اکثر چڑھ جاتے اور گھر کے اندر تانک جھانک کرتا جس پر روبن نے اکثر اس واقع پر اسے شکایت کی جس کا ملزمان کو شدید رنج تھا۔ گزشتہ روز روبن نے ایک بار پھر اپنے محلہ دار کو ایسا کرنے پر منع کیا تو ملزمان نے اس پر تشدد کر کے شدید نقصان پہنچایا اور خواتین کی بیحرمتی کی ۔جس پر متاثرہ شخص نے سی پی او گوجرانوالہ کو تحریری درخواست دے کر قانونی کاروائی شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -