صدر پاکستان سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،اہمقومی امور پر بات چیت

صدر پاکستان سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،اہمقومی امور پر بات چیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر) گورنر ہاﺅس لاہور میں صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و امان کے حوالے سے معاملات اور اہم قومی امور پر تبادلہ¿ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے عملی طور پر کوشاں ہے اور حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے کے عوام با لخصوص بچوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔ صدر گورنر ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -