چور کار اور موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے ، ایک چور گرفتار

چور کار اور موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے ، ایک چور گرفتار

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)چوری کی مختلف وارداتوں میں چور کار اور موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے جبکہ ایک چور گرفتاربتایا گیا ہے کہ محلہ مسلم گنج کا اسامہ عبداللہ اپنی کار نمبریFDK8981 کو جی ٹی روڑ سیٹھی تکہ شاپ کے سامنے کھڑی کر کے کھانے کھا رہے تھے کہ ان کی غیر موجودگی میں ملزم مولوی عباس ساکن محلہ مسلم گنج کار کو چوری کر کے لے گیا ،جبکہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -