آ گ بھڑک اٹھنے سے ٹےو ٹا ویگن مکمل طور پر جل گئی

آ گ بھڑک اٹھنے سے ٹےو ٹا ویگن مکمل طور پر جل گئی

  

خانقاہ ڈوگراں( نا مہ نگار )گیس بھرنے کے دوران اچانک آ گ بھڑک اٹھنے سے ٹےو ٹا ویگن مکمل طور پر جل گےا تفصیلات کے مطابق گذ شتہ روز میاں علی روڈ پر غیر قانو نی طور پر LPGگیس ٹےو ٹا ویگن میں گیس بھرنے کے دوران اچا نک آ گ بھڑک اٹھی جس نے ٹےو ٹا کو آ گ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ٹےو ٹا مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گےا عینی شاہدین کیمطابق آ گ لگنے کے دوران کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا ٹےو ٹا نمبری 5005بتا یا جا تا ہے آ گ کے زور سے ویگن کی چھت زور دار دھماکے سے دور جا گری پو لیس نے موقع پر پہنچ کر گیس بھرنے والا سامان قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -