صوبائی دارلحکومت سمیت بالائی پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

صوبائی دارلحکومت سمیت بالائی پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارلحکومت سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ¾ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر ابر کرم برسنے سے گرمی کا زور کم ہوا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ موسم

مزید :

صفحہ آخر -