موڑ کھنڈا ، شراب فروش گرفتار

موڑ کھنڈا ، شراب فروش گرفتار

  

موڑ کھنڈا ( نامہ نگار) پچاس لیٹرشراب چالو بھٹی اور ملزم پکڑا گیامقدہ درج پولیس تھانہ مانگٹنانوالہ کے اے ایس ائی رائے افتخار احمدنے پولیس پارٹی کے ہمراہ نواھی گاوٗں دودے کے باہر ایک ڈھاری پرریڈ کیا تو ملزم محمد اسلم اوڑہ شراب کی بھٹی چلا رہا تھا جسے پکڑ کر پچاس لیٹرتیار شراب دو سولیٹر لہن اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ ملزم اس کام کا عادی ہے اور کئی تھانوں میں اس کے خلاف مقدمات درج ہیں۔

مزید :

علاقائی -