سنی اتحاد کونسل کے بانی صاحبزادہ فضل کریم کی پہلی برسی 15اپریل کو منائی جائے گی

سنی اتحاد کونسل کے بانی صاحبزادہ فضل کریم کی پہلی برسی 15اپریل کو منائی جائے ...

  

 لاہور (سٹاف رپورٹر )سنی اتحاد کونسل کے بانی اور سابق چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی پہلی برسی 15اپریل کو منائی جائے گی۔ اس موقع پر سنی اتحاد کونسل ملک بھر میں ”یومِ سفیر ِ امن“ منائے گی اور تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صاحبزادہ فضل کریم کی یاد میں اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں مرکزی اجتماع مرکزی سنی رضوی مسجد فیصل آباد میں ہو گا۔ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل طارق محبوب صدیقی نے بتایا ہے کہ کانفرنس کا دعوت نامہ قومی راہنماﺅں، علماءو مشائخ اور اہلسنّت جماعتوں کے سربراہوں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ پہلی برسی

مزید :

صفحہ آخر -