کر نٹ لگنے سے 17سالہ لڑ کاجاں بحق

کر نٹ لگنے سے 17سالہ لڑ کاجاں بحق

  

پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)نواحی گا وں کندہ بھٹیاں میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے 17سالہ لڑ کاصدی احمد موقعہ پر جان بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق بجلی کی تاریں مکان کی چھت سے گزر رہی تھیں کام کر تے ہو ئے صدی احمد کا سر بجلی کی تاروں سے ٹچ ہو گیا اور بجلی کا کر نٹ اس کے جسم سے سراعت کر گیا اور موقعہ پر جان بحق ہوگیا اس صورت حال پر گاوں کے لو گوں نے بتا یا متعدر با ر محکمہ کو مکانوں سے گزرنے والی تاروں کو ہٹا نے کا مطالبہ کیا گیا مگر ان تاروں کو ہٹا یا نہ گیا بجلی کی تا ریں آبادی کے لئے پر یشانی خطرہ کا باعث ہیںان کو ہٹا نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے

مزید :

علاقائی -