وزیراعلیٰ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ سے نومولود کے اغوا کے واقعہ کا سخت نوٹس

وزیراعلیٰ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ سے نومولود کے اغوا کے واقعہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ سے نومولود بچے کے اغوا کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے مظفرگڑھ دورے کے دوران ڈی سی او اور ڈی پی او کو ہدایت کی کہ 72 گھنٹوں میں نومولود بچے کو بازیاب کرایا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -