سپیکرز کانفرنس ، خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکراور ڈپٹی سپیکر نے بائیکا ٹ کر دیا

سپیکرز کانفرنس ، خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکراور ڈپٹی سپیکر نے بائیکا ٹ کر ...

  

 اسلام آباد(آئی این پی) 17 ویں سپیکرز کانفرنس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اتوار کی شام شروع ہوئی ، سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کیا ، اس میں صوبہ سندھ‘ بلوچستان‘ پنجاب‘ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکرز‘ ڈپٹی سپیکرز نے شرکت کی تاہم سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر و ڈپٹی سپیکر کانفرنس میں شریک نہ ہوئے ۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے 18 ویں سپیکرز کانفرنس کی میزبانی کی پیشکش کردی۔

مزید :

صفحہ اول -