ڈیرہ مرادجمالی ، حساس ادارے اور بی این پی کے دفترکے باہر بم دھماکہ

ڈیرہ مرادجمالی ، حساس ادارے اور بی این پی کے دفترکے باہر بم دھماکہ

  

 نصیر آباد / ڈیرہ مراد جمالی(آن لائن)ڈیرہ مرادجمالی میں حساس ادارے اور بی این پی کے دفترکے باہرجھاڑیوں میں رکھا گیا بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوابی این پی کے آفس کی دیوارکو جزوی نقصان پہنچا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مرادجمالی میں پکی کالونی کے باہردھماکہ ہوا جس سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے دفتر کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم آدھا کلو وزنی تھا جو جھاڑیوں میں چھپایا گیا تھا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرلیے۔بم دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -