قومی شاہراہوں کے مختلف منصوبوں کی لاگت میں 10ارب اضافہ کا انکشاف

قومی شاہراہوں کے مختلف منصوبوں کی لاگت میں 10ارب اضافہ کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ملک بھر میں قومی شاہراہوں کے مختلف منصوبوں کی لاگت میں تقریباً 10ارب روپے اضافہ کا انکشاف ہوا ہے۔ منصوبوں کے پی سی ون 37 ارب36 کروڑ60 لاکھ سے زائد کے بنائے گئے مگر ان کی لاگت بڑھنے کے باعث ان پر مجموعی طور پر 46 ارب69 کروڑ20 لاکھ سے زائد کے اخراجات آئے۔ آن لائن کو موصول شدہ دستاویزات کے مطابق جاری اور تکمیل شدہ منصوبوں کا پی سی ون کے بجٹ مجموعی طور پر لاگت37 ارب36 کروڑ60 لاکھ میں ہوئے وہ درمیانے مرحلہ میں ان پر25 ارب ایک کروڑ70 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی ہے۔ مزید دستاویزات کے مطابق ابتدائی مرحلہ پر جن کو ختم کیا گیا ہے وہ منصوبے21 ارب67 کروڑ40 لاکھ روپے کے تھے
منصوبوں کی لاگت

مزید :

علاقائی -