منچن آباد: ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر پانچ سالہ بچہ جاں بحق

منچن آباد: ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر پانچ سالہ بچہ جاں بحق

  

منچن آباد(تحصیل رپورٹر)ہیڈ سلیمانکی روڑ لمبڑاں والی جھال کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر پانچ سالہ بچہ جاں بحق،تفصیلات کیمطابق مدثر نامی کمسن سڑک کے کنارے کھیل رہا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہو گیاپولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی ۔

مزید :

علاقائی -