طالبان گروپوں میں کوئی تصادم نہیں تمام غلط فہمیاں دور کر لی گئیں اعظم طارق

طالبان گروپوں میں کوئی تصادم نہیں تمام غلط فہمیاں دور کر لی گئیں اعظم طارق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                          پشاور (خبر نگار خصوصی ) طالبان شوریٰ کے رکن اعظم طارق نے کہا ہے کہ طالبان گروپوں کے درمیان اب کوئی تصادم نہیں اور تمام غلط فہمیوں کو دور کرکے علاقے میں امن قائم کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق اعظم طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان گروپوں میں غلط فہمی کی بنیاد پر ایک تنازعہ اختیار کر گیا تھا جسے طالبان گروپوں اور امیروں نے حل کردیا اب مسلسل امن برقرار ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے اس بیان کو تحریک طالبان کا پالیسی بیان سمجھا جائے۔
اعظم طارق

مزید :

علاقائی -