روپے نے امریکی ڈالر کو ’روند ‘ڈالا

روپے نے امریکی ڈالر کو ’روند ‘ڈالا
روپے نے امریکی ڈالر کو ’روند ‘ڈالا
کیپشن: Dollar Vs Pakistan Rupee

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں چند دنوں سے مسلسل گراوٹ جاری ہے اور پیر کو بھی ٹریڈنگ کے آغازپر ہی روپیہ مزید مضبوط ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں مزید46کمی دیکھی گئی اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ روپے کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگا۔ پیر کو بینکوں کے درمیان لین دین کے دوران 46پیسے کمی سے ڈالر 96روپے 10پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -