مرچی کھائیں ، موٹاپا بھگائیں

مرچی کھائیں ، موٹاپا بھگائیں
مرچی کھائیں ، موٹاپا بھگائیں
کیپشن: Chilli

  

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرخ اور ہری مرچ کھانے سے موٹاپے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ کینیڈا کی لاوال یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں کیا گیا ہے کہ سرخ اور ہری مرچیں جسم کے میٹابولز م کو بہتر کر کے فالتو چربی پگھلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق مرچ کھانے کے بعد لگنے والی گرمی مزید کھانے کی خواہش کو دور کرتی ہے اور اس طرح کم کھانے سے بھی وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -