بیوی سے جدائی کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں :عمران خان

بیوی سے جدائی کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں :عمران خان
PTI
کیپشن: Imran Khan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیوی سے جدائی کے بعد انگریزی بھول گئے ہیں  ۔ایک تقریب سے خطاب کیلئےعمران خان سٹیج پر آئے تو حاضرین میں سے کسی نے عمران خان کو ایک چٹ بجھوائی جس میں کہاگیا تھاکہ کہ تقریب سے انگریزی کی بجائے اردو میں خطاب کریں  جس پر چیئر مین تحریک انصاف مسکرائے اور حاضرین کو بتایا کہ ایک چٹ آئی ہے کہ تقریر انگریزی کی بجائے اردو میں کریں ، وہ تو ویسے بھی بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول چکے ہیں ، تقریر اردو میں ہی کروں گا  جس پر شرکا نے زبردست قہقہ لگایا ۔

مزید :

قومی -