طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی

طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی
طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی ہے اورمذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان شوریٰ کے اجلاس میں غیر عسکری قیدیوں کی عدم رہائی پر تحفظات کا اظہار کیا، بعض کمانڈروں نے جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کے بارے میں بھی تجویز دی تاہم فیصلہ جنگ بندی میں توسیع کے حق میں کیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -