ملکہ الزبتھ کا شاہی میز

ملکہ الزبتھ کا شاہی میز

  

لندن (بیور ورپورٹ)کسی غیر ملکی وزیر اعظم یا صدر کی آمد پر ملکہ برطانیہ کی طرف سے جو ڈنر یا لنچ دیا جاتا ہے اس میز کی لمبائی 175فٹ ہے جس پر 12سو گلاس، کٹلری کے 2ہزار سیٹ اور 100سے زائد خدمت گزار موجود رہتے ہیں۔مذکوہ میز کو سجانے کیلئے 100 خدمت گزار دو یوم تک مسلسل کام کرتے ہیں .زیر نظر تصویر ونڈر کیسل کے سینٹ جارج ہال کی ہے جس میں ملکہ الزبتھ آئرلینڈ کے صدر کے اعزاز میں عشائیہ دے رہی ہیں۔

مزید :

تفریح -