تلخی ابھی گئی نہیں ،آرمی چیف وزیراعظم کو کورکمانڈر کانفرنس کے ’اضطراب ‘ سے آگاہ کریں گے

تلخی ابھی گئی نہیں ،آرمی چیف وزیراعظم کو کورکمانڈر کانفرنس کے ’اضطراب ‘ سے ...
تلخی ابھی گئی نہیں ،آرمی چیف وزیراعظم کو کورکمانڈر کانفرنس کے ’اضطراب ‘ سے آگاہ کریں گے

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلح افواج میں وزراءکے بیانات پر بے چینی اور تلخی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس تلخی سے وزیراعظم کو باقاعدہ آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کورکمانڈرز کانفرنس میں  پرویزمشرف کیس ، پاک فوج کے بارے میں بیانات ، اورطالبان سے مذاکرات کے معاملے میں اضطراب اور تلخی و تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

مزید :

راولپنڈی -اہم خبریں -