پنجاب میں ہائی ٹیک جیل بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں ہائی ٹیک جیل بنانے کا فیصلہ
پنجاب میں ہائی ٹیک جیل بنانے کا فیصلہ

  

 لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں ہائی ٹیک جیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کے زیراِ صدارت اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت یہ جیل دو سال میں مکمل ہوگی اور اس کے 1800مقامات پر سی سی ٹی وی اور خفیہ کیمرے لگائیں جائیں گے جو براہِ راست کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوں گے۔

مزید :

لاہور -