کل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

کل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
 کل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سال کا پہلا چاند گرہم کل ہوگا تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن امریکہ ، مشرقی اور وسطی بحر الکاہل ، روس ، نیوزی لینڈ اورمشرقی آسٹریلیا میں دیکھا جاسکے گا۔

مزید :

ماحولیات -