فیصل آبادمیں ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی،متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

فیصل آبادمیں ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی،متعدد افراد ملبے تلے دب گئے
فیصل آبادمیں ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی،متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ستیانہ روڈ پر ایک ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں ۔ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ، مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -