وفاقی کابینہ اور مریم نواز سمیت اداروں کے سربراہوں کا تقرر چیلنج ، ہائیکورٹ نے نواز شریف سے بھی جواب طلب کرلیا

وفاقی کابینہ اور مریم نواز سمیت اداروں کے سربراہوں کا تقرر چیلنج ، ہائیکورٹ ...
وفاقی کابینہ اور مریم نواز سمیت اداروں کے سربراہوں کا تقرر چیلنج ، ہائیکورٹ نے نواز شریف سے بھی جواب طلب کرلیا

  

 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کے پچیس ارکان اور اداروں کے سربراہوں کا تقرر ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز، وزیرداخلہ ، وزیردفاع ، مختلف اداروں کو سربراہوں اور اعلیٰ سرکاری حکام سے جواب طلب کرلیا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -