شارجہ میں سبز ہلالی پرچم کیخلاف سازش

شارجہ میں سبز ہلالی پرچم کیخلاف سازش
شارجہ میں سبز ہلالی پرچم کیخلاف سازش

  

 شارجہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) برادر اسلامی ریاست شارجہ میں ایسے بوٹوں کی فروخت عام ہوگئی ہے جو پاکستان کے قومی پرچم سے مشابہہ ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سبز ہلالی پرچم والے شوز شارجہ میں عام بک رہے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو پایا کہ یہ شوز کس ملک میں تیار کئے اور شارجہ میں بھیجے گئے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -