استادنے چھ سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا

استادنے چھ سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا
استادنے چھ سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا

  

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) کہروڑ پکا میں سنگدل استاد نے چھ سالہ بچے کومبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردیا۔پولیس نے تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا جس کیخلاف لواحقین نے ملتان کے بخاری چوک میں احتجاج کیا ۔ 

مزید :

ملتان -