الطاف حسین کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست وزارتِ داخلہ کے سپرد

الطاف حسین کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست وزارتِ داخلہ کے سپرد
الطاف حسین کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست وزارتِ داخلہ کے سپرد

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) دفترِخارجہ نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے شناختی کارڈ اور  پاسپورٹ کی تجدیدکیلئے جمع کرائی جانے والی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے اور بتایا ہے کہ یہ درخواست لندن ہائی کمیشن میں جمع کرائی گئی تھی جو وزارتِ داخلہ کو بھجوادی گئی ہے جو فیصلہ کن اتھارٹی ہے ۔بیرون ملک ہائی کمیشن سے ملنے والی تمام درخواستیں وزشارتِ داخلہ کو بھجوائی جاتی ہیں کیونکہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کرنا وزارتِ داخلہ کا کام ہے۔

مزید :

اسلام آباد -