ٹوائلٹ میں پانی نہ ہو تو کیا کیاجا ئے؟ترک وزارت مذہبی امور نے مسلمانوں کا مسئلہ حل کر دیا

ٹوائلٹ میں پانی نہ ہو تو کیا کیاجا ئے؟ترک وزارت مذہبی امور نے مسلمانوں کا ...
ٹوائلٹ میں پانی نہ ہو تو کیا کیاجا ئے؟ترک وزارت مذہبی امور نے مسلمانوں کا مسئلہ حل کر دیا

  


انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی کے اعلیٰ ترین مذہبی ادارے نے مسلمانوں کو طہارت کے حصول کے لئے پانی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں ٹوائلٹ پیپر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

بھارت کا وہ شرمناک گاﺅں جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں

ڈائریکٹر مذہبی امور نے فتوے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ پانی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں صفائی کے لئے دیگر اشیاءاستعمال کی جاسکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ ایک رائے یہ بھی ہے کہ کاغذ کا استعمال لکھنے کے لئے کیا جاتا ہے اور یہ صفائی کے لئے مناسب نہیں ہے لیکن اس کے باوجود پانی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں اس کے استعمال کی اجازت دی جاتی ہے۔

مذہبی امور کے ادارے کی طرف سے اس سے پہلے الکوحل والے ہینڈ سینیٹیشن محلول، جو عموماً ہاتھ دھونے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، کے استعمال کی بھی اجازت دی جاچکی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...