چار سالہ بچے نے وائٹ ہاؤس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

چار سالہ بچے نے وائٹ ہاؤس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

 واشنگٹن( آن لائن ). چار سالہ بچے نے وائٹ ہاؤس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں۔وائٹ ہاؤس کی حفاظت پر مامور سیکورٹی عملے کوایک چار سالہ بچے نے پریشان کردیا۔ سیکورٹی ایجنٹس نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر پوزیشنز سنبھال لیں ، تاہم جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ ایک چار سالہ بچہ وائٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ بعد میں بچے کے والدین کو تلاش کرکے اِسے اْن کے حوالے کردیا گیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...