ناسا نے سیاروں پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کردیا

ناسا نے سیاروں پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کردیا

 نیویارک(این این آئی) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے سیاروں پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کردیا،ناسا کے چیف سائنسدان ایلن اسٹوفن کے مطابق زمین سے دور خلاؤں میں دیگر مخلوق کی موجودگی کے ٹھوس اشارے ملے ہیں جو جلد دنیا کے سامنے لائے جائیں گے،سائنسدانوں کے مطابق ایلین کی موجودگی کے ثبوت لائے جانے کے لئے درست سمت کی طرف سفر کیاجارہاہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...